خوف بھی الله کی ایک نعمت ہیں۔ کبھی کبھی ایک انسان کی تیزی کو لگام لگنے کے لیے خوف اچھی چیز ہیں ۔ کسی کو جلدی
ہوتی ہیں میں فورا فیصلہ کر دو وہاں ڈر اچھی چیز ہیں ، وہاں اس کے قدم روکتی ہیں ۔ وہ اس کی جذباتی کو لگام لگتی ہیں
خوف آپ کی بدتمیزی اور بدتہزب کو روکتی ہیں ۔ مگر وہ خوف جو شک پیدا کر دیں لوگ کیا کہیں گے ، میرا اپنا آپ کیا کہیں گا
میں معاشرہ کے سامنے کیسے جاؤ گا ۔ دنیا کیا کہیں گی۔دنیا میں سب سے بڑا خوف ایک انسان ایک انسان کو نہیں دیں سکتا ۔ سب سے بڑا خوف انسان خود اپنے آپ کو دیتا ہیں ۔