Nazam

By @rameez058/4/2019nazam

میری حالت دیکھیے اور اُن کی صُورت دیکھیے
پھر نِگاہ غور سے قانونِ قُدرت دیکھیے

سیرِ مہتاب و کواکب سے تبسّم تابکے
رو رہی ہے وہ کسی کی شمعِ تُربت دیکھیے

رشحۂ شبنم، بہارِ گُل، فروغِ مہر و ماہ
واہ کیا اشعار ہیں دیوانِ فِطرت دیکھیے

اِس سے بڑھ کر اور عبرت کا سبق ممکن نہیں
جو نشاطِ زندگی تھے ان کی تُربت دیکھیے

3

comments